کراچی(نیوزڈیسک )نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سبز چائے انسانی جلد کےلئے بھی انتہائی مفید ہے جرمنی کے ماہرین امراض جلد کا کہنا ہے کہ سبز چائے جلد کے لئے مفید ہونے کی وجہ سے اسے شیمپووں میں بھی استعمال کیا جارہا ہے جس سے سر کی جلد کو سکون پہنچانا ہے، یہ اینٹی آکسیڈنٹ کے عمل اور خطرناک کیمیائی عوامل کو بھی روکتی ہے سبز چائے میں موجود کلوروفل جلد کو تروتازہ رکھتا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں