جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

خوف کی علامت سمجھے جانیوالے متحدہ قومی موومنٹ سیکٹر دفاتر بھوت بنگلے بن گئے پہلے دفاتر کے پاس سے گزرنا محال ،خوف محسوس ہوتا تھا آج وہاں کتوں کا بسیرا

datetime 16  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے متحدہ قومی موومنٹ سیکٹر دفاتر آج کل بھوت بنگلے بن گئے ہیں۔ جن دفاتر کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہوسکتا تھا، آج وہاں کتوں کا بسیرا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے ان دفاتر کے

پاس سے گزرنا محال تھا خوف محسوس ہوتا تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایم کیوایم کے 27 سیکٹر آفسز بند پڑے ہیں جنہیں پاکستان مخالف نعروں کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تالے لگائے تھے۔ آپریشن کے دوران یونٹ اور سیکٹرز  سے اسلحہ بھی بر آمد ہوتا رہا۔تحریک انصاف کی اتحادی بننے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ مسلسل یہ مطالبہ کرتی رہی ہے کہ ان کے بند سیکٹر آفسز کھولنے کی اجازت دی جائے مگر اس پر تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…