اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے طیارے سے ٹرالی ٹکرا گئی

datetime 15  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ایئرپورٹ پر ٹگ وین بے قابو ہوکر پی آئی اے طیارے سے جاٹکرائی جس سے کیٹرنگ وین کو بھی نقصان پہنچا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ میں پی آئی اے کا ابوظہبی سے آنے والا طیارہ پارکنگ بے

نمبر 8 میں پارک تھا کہ بے قابو ٹگ وین طیارے کے باٹم ہولڈ سے ٹکرائی اور پی آئی اے کیٹرنگ گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔ذرائع کے مطابق ٹگ وین کا ڈرائیور نیاز علی اچانک بے ہوش ہوگیا تھا جس کی وجہ سے ٹگ وین بے قابو ہوکر جہاز اور کیٹرنگ وین سے ٹکرائی، سول ایوی ایشن ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر بے یوش ڈرائیور کو ٹراما سینٹر منتقل کیا،ابتدائی طبی امداد کے بعد متاثرہ ڈرائیور کو اسلام آباد کے نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، پی آئی اے حکام نے متاثرہ جہاز کو بھی اڑان نہ بھرنے کی ہدایت کردی ہے۔‎



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…