پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

سندھ حکومت نے بلدیاتی الیکشن کرانے سے انکار کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر بلدیاتی الیکشن کرانے سے انکار کردیا ہے۔ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کیمطابق الیکشن کمیشن کو بتادیا ہے کہ مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر حلقہ بندیاں غیر آئینی ہوں گی۔یہ بات مرتضی وہاب نے الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات کے

سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں کوبتائی ہے۔وزیر اعلی سندھ کے مشیر مرتضی وہاب ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کر لی ہے اور الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے۔ قبل ازیں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملے کی سماعت کی،مشیر وزیراعلی سندھ مرتضی وہاب الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے ۔مرتضی وہاب نے مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر حلقہ بندیاں غیر آئینی ہوں گی۔الیکشن کمیشن نے مردم شماری کی حتمی رپورٹ یکم مارچ سے قبل شائع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ کمیٹی ڈویژن وزیراعظم سے رابطہ کریں، کمیشن اس معاملے پر مارچ کے پہلے ہفتے میں دوبارہ سماعت کرے گا۔  سندھ حکومت نے مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر بلدیاتی الیکشن کرانے سے انکار کردیا ہے۔ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کیمطابق الیکشن کمیشن کو بتادیا ہے کہ مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر حلقہ بندیاں غیر آئینی ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…