ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

لاہور، مسجد کا گنبد گر گیا، 3 افراد ہلاک، 10 زخمی

datetime 11  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مناواں کے قریب الحفیظ گارڈن میں زیر تعمیر مسجد کا گنبد گرنے سے 3افراد جاں بحق جبکہ9افراد زخمی ہوگئے۔ بتایایا ہے کہ مناواں کے قریب الحفیظ گارڈن میں زیر تعمیر مسجد کا گنبد گر گیا جس کے نتیجہ میں 3افراد جاں بحق جبکہ 9افرادشدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ

گئیں اور ملبے تلے سے جاں بحق ا ور زخمیوں کو نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ریاض، ناظم او شفیق کے نام سے ہوئی ہے۔ دوسری جانب چیئر مین لاہور ٹر انسپور ٹ کمپنی کا عہدہ معمہ بن گیا،اہل لاہور سرکاری سستی ٹرانسپور ٹ سے محروم،طا لب علم اور شہری مہنگی ٹرانسپور ٹ پر سفر کرنے پر مجبور،آئے روز نئے چیئرمین کی تعینا تی کی افواہیں گرد ش کر نے لگی محکمہ ٹرانسپور ٹ کی کارکر د گی سوالیہ نشا ن بن گئی۔ ذرائع کے مطا بق تحریک انصا ف حکومت کی طر ف سے تعینا ت چیئر مین کو محکمہ کی سی ای او سے اختلا فا ت کے باعث کام کرنے سے رو کے جانے کے بعدان کی جگہ نئے چیئرمین لانے کیلئے سر تو ڑ کو شش کی جاری ہے۔چند ماہ قبل صو با ئی وزیر ٹرانسپور ٹ کے پیر بھا ئی کو یہ عہدے دینے کی افواہیں گرد ش کر تی رہیں اوراب فیصل مور ٹرانسپور ٹ کمپنی کے مالک ذیشان کو لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی کا چیئر مین لگائے جانے کی افواہ گرد ش کررہی ہیں جبکہ قانو نی پہلو کو مد نظر رکھا جائے تو ذیشان نامی ٹرانسپور ٹر اس عہدے کے قانونی تقا ضے پورے نہیں کر تے کیو نکہ وہ پر ائیو یٹ ٹرانسپور ٹ کمپنی کے ما لک ہیں۔لہٰذا ذیشان ٹرانسپور ٹر کی بطور چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی تعینا تی انصا ف اور قانون کے برعکس تصور کی جا رہی

ہے۔ ایک سا ل سے سرکاری لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی کی سرو س بند ہو نے کے باعث غر یب شہری شد ید مشکلا ت کا شکارہو چکے ہیں۔ اعلی حکام غر یب شہریو ں کی حا لت پر رحم کریں اور لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی کے چیئر مین اور سی ای او مریم خاور کے درمیان پائے جانے والے اختلا فا ت کا حل نکا لیں۔

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…