جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ریلوے کے اندر فریٹ مافیا متحرک ہے جو ۔۔۔۔وزیر ریلوے کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا

datetime 10  فروری‬‮  2021 |

لاہو ر(این این آئی) وزیر ریلوے اعظم سواتی کے سپیشل اسسٹنٹ نے محکمہ ریلوے سے استعفیٰ دیدیا۔وزیر ریلوے اعظم سواتی کے سپیشل اسسٹنٹ غلام دستگیر بلوچ نے وزارت ریلوے کو استعفیٰ بھجوادیا۔ استعفے کے متن میں کہاگیا کہ ریلوے کے اندر فریٹ مافیا متحرک ہے جو کام نہیں کرنے دے رہا ہے۔ سپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیر ریلوے غلام دستگیر بلوچ کا تعلق

سول سروس کے27، کامن سے تعلق ہے۔غلام دستگیر بلوچ کے پاس سپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیر ریلوے کے ساتھ اضافی چارچ ریلوے فریٹ کمپنی کا بھی تھا۔ وزارت ریلوے نے ایڈیشنل جنرل مینجر ریلوے فریٹ  مظہر علی شاہ کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے فریٹ کمپنی کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ غلام دستگیر بلوچ کو چند ماہ قبل ہی سپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیر ریلوے لگایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…