بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

بغیر ویزوں کے آمد سعودی وفد کو اسلام آباد ائیرپورٹ پرروک لیا گیا

datetime 9  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (یواین پی) سعودی وفد کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر روک لیا گیا۔ سعودی وفد کو ویزہ نہ ہونے پر روکا گیا،سعودی سفارت خانے کے ملٹری اتاشی نے ائیرپورٹ پہنچ کر آن آرائیو ویزے جاری کروائے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر سعودی وفد کے اراکین کو بغیر ویزہ پہنچنے پر روک لیا ہے۔چاروں اراکین

سعودی ائیر لائن کی پرواز نمبر ایس وی 724 کے ذریعے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے۔ویزہ نہ ہونے پر امیگریشن حکام نے سعودی سفارتخانے کو اطلاع دی تو سعودی سفارت خانے کے ملٹری اتاشی نے ائیرپورٹ پہنچ کر آن آرائیو ویزے جاری کروائے۔ویزوں کے اجراء اور امیگریشن کلئیرنس کے بعد چاروں اراکین اسلام آباد روانہ ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…