ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی امریکا کے صدر کی گوجرانوالہ آمد ڈالر، یورو، پاؤنڈ، درہم کی برسات کردی گئی عوام نوٹوں پر جھپٹ پڑے

datetime 8  فروری‬‮  2021 |

گوجرانوالہ (یواین پی، مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی امریکا کے صدر کی گوجرانوالہ آمد، غیر ملکی کرنسی نوٹوں کی برسات کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی امریکا کے صدر خالد اعوان کی امریکا سے آبائی گاؤں نڈالہ سندھواں آمد پر غیر ملکی کرنسی نوٹوں

کی برسات کی گئی۔ پی پی رہنما خالد اعوان کی آبائی گاؤں آمد پر غیر ملکی کرنسی نچھاور کر کے جشن منایا گیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما کی آمد کی خوشی میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، درہم، ملائیشین کرنسی، چائینز ین اور پاکستانی کرنسی کے نوٹ بھی نچھاور کیے گئے۔ پاکستانی و غیر ملکی کرنسی نوٹوں کی برسات دیکھ کر عوام نوٹوں پر جھپٹ پڑے۔ خالد اعوان پی پی امریکا کے صدر بننے کے بعد پہلی بار آبائی گاؤں آئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ صنعت کار عظمت سجاد ناگرہ نے لوگوں پر نوٹ نچھاور کیے۔ یاد رہے کہ  پاکستان کے اکثر شہروں میں ایسے واقعات پہلے بھی رونما ہو چکے ہیں ،گوجرانوالہ میں ہی ایک نوجوان کی شادی میں ڈالرز کی بارش کردی گئی۔شہریار گورائیہ کی شادی میں اس کے ایک رشتہ دار نے ڈالرز کی بارش کردی جس پر لوگ حیران رہ گئے۔دولہے کے رشتہ دار نے بیگ سے ڈالرز نکالے اور ہوا میں اُڑادیئے جسے لوگوں اور بچوں نے اٹھائے تاہم بینڈ والوں نے گلہ کیا کہ ہمارا نقصان ہوا ہے ڈالرز لوگوں نے اُٹھائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…