اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کے گھر پر فائرنگ

datetime 7  فروری‬‮  2021

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے ماڈل ٹائون میں سابق پولیس انسپکٹر عابدباکسر کے گھر پر فائرنگ کی گئی جس کی سی سی ٹی وی بھی منظرعام پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹائون میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کے گھر پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی، خوش قسمتی سے فائرنگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔موٹر سائیکل سوار ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے

جبکہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔عابد باکسر کے مطابق فائرنگ سے گھر میں کھڑی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ عابد باکسرنے الزام عائد کیا ہے کہ میرے گھر پر فائرنگ ایک انسپکٹر کے ایما پر کی گئی ،راشدامین،صدیق بٹ،افضل ،علی،حمزہ نے فائرنگ کی۔ مجھے مخالفین کی جانب سے ایک عرصہ سے دھمکیاں مل رہی تھیں۔عابد باکسر نے کارروائی کیلئے مقامی پولیس کودرخواست دیدی ۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…