بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی معروف اداکار آلو ارجن کی لگژری وینیٹی وین ’فالکن‘ حادثے کا شکار

datetime 7  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے معروف اداکار آلو ارجن کی لگژری وینیٹی وین ’فالکن‘ حادثے کا شکار ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق اداکار آلو ارجن کی بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں فلم ’پشپا‘ کی شوٹنگ کے واپس حیدرآباد جارہی تھی راستے میں

گاڑی نے پیچھے سے ٹکر ماردی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق حادثے کے وقت اداکار آلو ارجن وین میں موجود نہیں تھے تاہم ان کی میک اپ ٹیم موجود تھی جو حادثے میں محفوظ رہی۔ حادثے کے باعث ادا کار کی لگژری وینیٹی وین کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ واقعے کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔خیال رہے کہ آلو ارجن کی لگژری وینیٹی وین کی 2019 میں مالیت 7 کروڑ بھارتی روپے سے زائد تھی، یہ وین تمام سہولتوں سے آراستہ ہے۔واضح رہے کہ آلو ارجن کا شمار بھارت کی مقامی تیلگو فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے جن کی فلمیں سلمان خان کی طرح سیکڑوں کروڑ کا بزنس کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…