پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

لندن , ٹیوب ٹرین ملازمین کی ہڑتال، نظام زندگی درہم برہم

datetime 11  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)لندن میں ٹیوب ٹرین ملازمین کی ہڑتال نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ دن بھر لوگ دفاتر جانے کو ترستے رہے اور وقت پر منزل پر پہنچنا جوئے شیر لانے کے مترادف رہا۔ لندن کے ٹیوب ٹرین ملازمین کی ہڑتال نے شہر کی رونق ماند کردی جو ٹرینیں لوگوں کو شہر کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک چندم نٹوں میں پہنچاتی تھیں، وہ پارکنگ لاٹ کا منظر پیش کرنے لگیں جس کے سبب کام پر جانیوالوں کے لیے زندگی اذیت ناک بن گئی ہڑتالی ملازمین رات بھر سروسز کے خلاف بدھ کی شام 6بجے سے احتجاج کررہے ہیں اور ان کے سبب لاکھوں افراد متاثر ہوئے۔ لندن کے مئیر بورس جانسن نے ہڑتالی یونین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ بسوں میں بے پناہ رش رہا صاحب حیثیت افراد نے ٹیکسیوں کے ذریعے منزل تک پہنچنے کی کوشش کی، تاہم لوگوں کی اکثریت ٹرینوں کی راہ دیکھ دیکھ کر گھر لوٹ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…