جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی اے نے غیر ضروری کالز اور میسجز سے بچنے کیلئے سروس متعارف کروادی

datetime 24  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پی ٹی اے نے غیر ضروری کالز اور میسجز سے بچنے کے لئے سروس متعارف کروادی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کو غیر ضروری کالز اور میسجز سے جان چھڑانے کیلئے شاندار سروس متعارف کردی۔ سروس کے زریعے غیر ضروری کالز اور میسجز بھیجنے والوں کی شکایات درج کروائی جاسکے گی۔ اس سروس کے ذریعے غیر ضروری کمپنیوں کے اشتہاری پیغامات کو بھی سروس پر رجسٹرڈ کروا کر بند کروایا جاسکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…