اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج نے استعفیٰ دیدیا

datetime 19  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالعزیز نے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس عبدالعزیزنے ذاتی وجوہات کی بنیاد پراستعفیٰ دیاہے، استعفے میں جسٹس عبدالعزیزکا کہناتھا کہ چیف جسٹس قاسم خان سے کوئی اختلاف نہیں ،والدہ بیمار ہیں اس لیے مزید فرائض ادا نہیں کر سکتا ۔جسٹس چوہدری عبدالعزیزسنیارٹی لسٹ میں 33 ویں نمبر پرتھے ،وہ 26 نومبر 2016 کو ہائیکورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…