منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

تیمور علی خان نے گائے والے کے سامنے ہاتھ جوڑ لئے  ویڈیو وائرل،ہر طرف تہلکہ مچ گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور اداکارہ کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان نے ‘گائے’ والے کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے۔حال ہی میں تیمور کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ گھر کے دروازے پر ‘گائے’ کے سامنے ہاتھ جوڑے کھڑے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک

شخص تیمور کے گھر کے باہر ‘گائے’ کے ساتھ موجود ہے اور وہ ‘بین’ بجا رہا ہے۔بین میں شخص گانوں کی دھن بجا رہا ہے جبکہ سامنے کھڑا تیمور گائے کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے مزید بجانے کا کہتا ہے۔اس کے بعد تیمور علی خان گائے کے سر پر ہاتھ بھی پھیرتے ہیں۔ ننھے تیمور کی یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…