پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

لاہور دوسرا، کراچی چوتھا آلودہ ترین شہر قرار

datetime 12  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)لاہور دنیا کا دوسرااور کراچی دنیاکا آلودہ ترین شہر بن گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں شمال مشرقی سمت سے چلنے والے ہوائوں کے باعث موسم گرد آلود ہے۔ فضا میں موجود پرٹیکیولیٹ میٹرز یعنی آلودہ زرات کی مقدار مقررہ معیار سے زائد ہے،

پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 181 تک جاپہنچی ہے۔پاکستان کے آلودہ شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر ہے، جہاں فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 204 پرٹیکولیٹ میٹرز ہے، جبکہ کراچی دوسرے نمبر پر ہے۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شہری بلا ضرورت گھر سے باہر نہ جائیں، ماسک کا استعمال کریں۔ احتیاط نہ کرنے پر شہریوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا، لاہور کا نمبر دوسرا ہے، تیسرے نمبر پر ممبئی، جبکہ چوتھا نمبر کراچی کا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…