کرپشن کے آقاؤں اور اولادوں کے دن گنے جا چکے قانون سے پنجہ آزمائی مہنگی پڑے گی، حیران کن انکشاف  

8  جنوری‬‮  2021

اسلا م آبا د  (  آن  لائن ) وزیر اعلیٰ پنجا  ب کی معاون خصوصی  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپشن کے آقاؤں اور ان کی اولادوں کو قانون سے پنجہ آزمائی مہنگی پڑے گی، کرپٹ پی ڈی ایم ٹولہ سیاہ کرتوتوں سے اپنے منہ پر کالک مل رہا، اب ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن رہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں   ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا  کہ

اپوزیشن کو اپنی کرپشن کا حساب دینا ہوگا، فضل الرحمان پاکستان کے قیام اور استحکام دونوں کے مخالف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹوں، بدعنوانوں کی چیخ و پکار کی پرواہ کئے بغیر تحریک انصاف حکومت عوامی خدمت اور ترقی کا سفر جاری رکھے گی، حکومت تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے مگر کرپشن کے آقاؤں اور ان کی اولادوں کو قانون سے پنجہ آزمائی مہنگی پڑے گی

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…