جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

ہیکرز کی حساس معلومات تک رسائی کی ایک اور کوشش کا انکشاف

datetime 5  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہیکرز کی جا نب سے حساس معلومات تک رسائی کی ایک اورکوشش کا انکشاف ہوا ہے، روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطا بق ہیکرز پاکستان ائیر شو کراچی دوہزار اکیس کے دعوت نامے کی آڑ میں ای میل ارسال کررہے ہیں، و فاقی حکومت نے محتاط ر ہنے کیلئے ایڈوا ئزری جاری کردی ہے،ای میل سے منسلک فائل ڈائون لوڈ

کرنے سے سارا ڈیٹا چوری ہو سکتا ہے،ایڈو ا ئزری تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے سیکرٹریز اور صوبائی چیف سیکرٹریز کو بھجوادی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہیکرز پاکستان ائیر شو کراچی دو ہزار اکیس کے دعوت نامے کی آڑمیں ای میل ارسال کررہے ہیں،یہ خبردار کیا گیا ہے کہ ہیکرز معلومات تک رسائی کے لئے پا س ورڈز اور آئی ڈیز چراسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…