مانچسٹر سے اسلام آباد آنیوالے پی آئی اے کے طیارے میں صرف ایک مسافر کی موجودگی کا انکشاف‎

4  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والے پی آئی اے کے طیارے میں صرف ایک مسافر کی موجودگی کا انکشاف‎ ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی برطانیہ سے پاکستان آنے والی پرواز میں 370 نشستیں خالی رکھی گئی ہیں ، صرف ایک مسافر کیلئے عام پرواز چارٹر طیارے میں تبدیل ہو گئی۔ پی آئی اے کی پرواز 9702مانچسٹر سےاسلام آباد آرہی تھی

جس میں 371 مسافروں کی گنجائش تھی لیکن سفر کرنے کیلئے صرف ایک مسافر نے پی آئی اے کو ترجیح دی اس طرح مانچسٹر سے اسلام آباد پرواز کے دوران طیارے میں صرف ایک مسافر نے سفر کیا اور 370 نشستیں خالی رہیں۔ اس طرح سے مسافر کیلئے پی آئی اے کی ایک عام پر واز چا رٹر طیارے میں تبدیل ہو گئی۔پاکستان واپس آنے والے شخص کا تعلق گجرات کے شہر سے ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…