منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کا استعفیٰ تیار، مشرف کی طرح ملک چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 1  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ تیار ہے اور وہ سابق صدر پرویز مشرف کی طرح ملک چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ عمران خان کی کابینہ

سیاسی خانہ بدوشوں اور اے ٹی ایمز پر مشتمل ہے، روتے ہوئے منے کو بہلانے کیلئے وزراء پریس کانفرنسیں کر رہے ہیں۔نفیسہ شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے تمام ارکانِ اسمبلی کے استعفے آصف زرداری کے پاس ہیں، آصف زرداری نے پرویز مشرف سے استعفیٰ لیا، سلیکٹڈ تو کٹھ پتلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…