ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

ٹیلی نار نے آزاد کشمیر میں سروس معطل کردی وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد(این این آئی)آزاد کشمیر بھر میں ٹیلی نار کمپنی نے سروس معطل کردی، محکمہ انکم ٹیکس آزادکشمیر نے عدم ادائیگی انکم ٹیکس  ٹیلی نار کمپنی کے بوسٹر بھی سیل کردئیے ،دریں اثنا ضلع میرپور میں کمشنر انلینڈ ریونیو آزاد کشمیر کے جاری کردہ وارنٹ اور ڈپٹی کمشنر انلینڈ ریونیو آفس کے جاری شدہ ریکوری نوٹس  کی روشنی میں سید انصر علی

ڈپٹی کمشنر انلینڈ ریونیو کمپنیز سرکل سیلولر کمپنی کے ٹاور کنٹرولرز کو سیل کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس کمپنی کے خلاف آڈٹ کرنے کے بعد دو ارب پچاسی کروڑ روپے کا ٹیکس آرڈر بھی انھی نے کیا تھا۔ میرپور ضلع میں ایک نجی سیلولر کمپنی کے ٹاور کنٹرولرز کو سیل کر دیا گیا اور میرپور بھر میں اس کمپنی کے سگنلز آف ہو گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…