حضرت مولانا محمد انعام الحق قاسمی کہتے ہیں کہ ہمارے ایک ساتھی جو ڈاکٹر ہیں وہ ایک مرتبہ ملنے کے لیے آئے، کھانا وغیرہ سے فارغ  ہونے کے بعد ہم نے کہا کہ بھئی سو جائو، وہ کہنے لگے کہ۔۔۔

29  دسمبر‬‮  2020

حضرت مولانا محمد انعام الحق قاسمی کہتے ہیں کہ ہمارے ایک ساتھی جو ڈاکٹر ہیں وہ ایک مرتبہ ملنے کے لیے آئے، کھانا وغیرہ سے فارغ ہونے کے بعد ہم نے کہا کہ بھئی سو جاؤ، وہ کہنے لگے کہ دیوار کے ساتھ تکیہ لگا دیں میں اوٹ لگا کے بیٹھ جاؤں گا، پوچھا کیوں؟ کہنے لگے

مجھے ایک مرض ہے، ہم جو کھانا کھاتے ہیں تو وہ ہماری خوراک کی نالی میں نیچے جاتا ہے، اللہ تعالیٰ نے درمیان میں ایک وول (Value) بنا دیا ہے، وائیپر (Viper) بنا دیا ہے، جب اوپر سے کھانا جاتا ہےتو کھل جاتا ہے کھانا اندرچلا جاتا ہے، کھانا واپس آنا چاہے تو وہ بند ہو جاتا ہے وہ آنے نہیں دیتا، اس لیے کھانا کھا کر کوئی بندہ سر کے بل کھڑا ہو جائے تو یہ نہیں ہوتا کہ وہ منہ کے راستے سے نکل جائے، وہ وول گویا نن ریٹرن وول (None return value) ہے۔ کہنے لگا میرا وول لیک (Leak) ہو گیا ہے، میں ذرا لیٹتا ہوں تو میرے پیٹ میں جو کچھ ہوتا ہے وہ میرے منہ کے راستے باہر آ جاتا ہے، پچھلے کئی سالوں سے بیٹھ کر رات گزارتا ہوں، لیٹ کر سونے کا مزہ اب میں زندگی میں حاصل نہیں کر سکتا، اس دن مجھے احساس ہوا کہ یا اللہ لیٹ کر آرام کی نیند سو جانا کتنی بڑی آپ کی نعمت ہے۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…