عوام کی بدقسمتی ،کراچی بندرگاہ پر پہنچنے والے گندم کے جہاز کو آگ لگ گئی

28  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پورٹ پر پہنچنے والے بحری جہاز کواچانک آگ لگ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بحری جہاز میں حادثہ اس وقت پیش جب درآمد گندم کی آف لوڈنگ کی جارہی تھی ۔ نجی ٹی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ کراچی پورٹ پر

کھڑے بحری جہاز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، پورٹ اسٹار نامی بحری جہاز کراچی پورٹ پر برتھ نمبر11پر لنگرانداز ہے۔خوش قسمتی سےکسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ، امدادی ٹیموں نے پہنچ کر آگ بجھانا شروع کر دی تھی جبکہ وہاں موجود تمام مزدوروں کو پیچھے ہٹا دیا گیا ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بحری جہاز میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ بحری جہاز میں آگ اس وقت لگی جب جہاز سے درآمدی گندم اتاری جا رہی تھی۔ پورٹ اسٹار نامی بحری جہاز کراچی بندرگاہ کی برتھ نمبرگیارہ پہ لنگرانداز ہے۔جہاز میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی کام کرنے والے تمام مزدوروں کو فوری طورپرنکال لیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…