منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک آرمی کا حصہ بنیں،بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کیلئے اہم معلومات

datetime 26  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر (این این آئی) پاکستان آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کے لیے ڈائریکٹ شارٹ سروس کمیشن انٹری 2021 کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ21 دسمبر2020 تا 08 جنوری 2021 مقرر کی گئی ہے ۔ آرمی سلیکشن اینڈ رویکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کی جانب سے جاری

کردہ اعلامیہ کے مطابق مندرجہ بالا کورس میں رجسٹریشن کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر کے ٹیلیفون نمبر071-5805599 اور موبائل نمبر03215399030 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarm.gov.pk پر وزٹ کریں۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…