2021ء کا سال 2020ء سے مختلف ہوگا عمران خان خود اسمبلی تحلیل کرکے اتخابات کا اعلان کریں گے پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہورشخصیت کی حیران کن پیش گوئی

25  دسمبر‬‮  2020

کراچی(این این آئی) سیاسی پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے آئندہ سال کے حوالے سے نئی پیش گوئیاں کی ہیں۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے آئندہ سال سے متعلق نئی پیش گوئیاں کیں۔

وزیراعظم خود ہی اسمبلی تحلیل کر کے نئے الیکشن کروائیں گے ، منظور وسان نے پیش گوئی کی کہ سال 2021 سیاسی اور دیگر اعتبار سے 2020 سے مختلف ہوگا، آئندہ سال سینیٹ انتخابات کا امکان بھی ہے۔انہوں نے پیش گوئی کی کہ کہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ میں اختلاف تھے اور نہ ہی مستقبل میں ہوں گے، حکومت غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کر کے دیکھ لے اسے ناکامی ہوگی۔وزیراعلی پنجاب کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ فردوس عاشق اعوان پی ڈی ایم کو دل پر مت لیں کیونکہ وہ سب پارٹیوں کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔منظور وسان نے کہاکہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کا پلیٹ فارم صرف حکومت مخالف اتحاد ہے، ہم الیکشن کی مخالفت نہیں کرتے۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…