جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کا اپنی ناتجربہ کار ٹیم کا اعتراف ، دنیا کی بہترین ٹیم6 سال بعد کدھر گئی؟ حامد میر نے وزیراعظم کا 2012ء کا ویڈیو کلپ شیئر کر دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کل اپنی ٹی کی ناتجربہ کاری کا اعتراف کیا یا پھر ایک ایسا سچ بولا جوعوام کو بتانا بہت ضروری تھا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئراینکر پرسن حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر

وزیراعظم عمران خان2012ء کا ایک کلپ شیئر کیا جس میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ٹیم سلیکشن کا میں ماہر ہوں ، میں جو اپنی ٹیم بنا رہا ہوں کسی کو ایک سال پہلے کسی کو تین سال پہلے ان کے پیچھے میں لگا ہوا تھا انہیں اپنے ساتھ لے آیا ہوں ،پڑھے لکھے پروفیشنز کو ٹکٹ دیں ، نوجوانوں کو ٹکٹ دیا جائے گا ہم چاہتے ہیں اسمبلی میں نئی سوچ آئے ، ہم کیبنٹ وہ لے کر آئیں گے جو ملک کی بہترین ٹیم بنے گی ، ٹیم میں دو خصوصیات ہوں گی ایک وہ ایماندار ہوں گے ، انشاء وہ بہترین ٹیم ہو گی اور میرٹ پر سلیکٹ ہو کر آئیں گے ۔ حامد میر نے وزیراعظم کے کلپ پر کہا ہے کہ وزیراعظم نے کل اپنی ٹیم کی نا تجربہ کاری کا اعتراف کیا یا پھر ایک ایسا سچ بولا جو عوام کو بتانا ضروری تھا ؟ وہ تو 2012ء میں یہ کہتے تھے کہ میرے پاس بہترین ٹیم ہے چھ سال بعد وہ ٹیم کدھر گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…