ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

استعفے لے لیں لیکن۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رہنما ئوں نے پارٹی قیادت کوکیا پیغام دیا ؟ سینئر صحافی کاحیران کن انکشاف

datetime 21  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی سلمان غنی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ ہماری سیاست میں یہ دن بھی آنا تھا ،سارے اکٹھے ہو کر لاڑکانہ جائیں گے ،یہ خبر بھی سنسنی خیزتھی ،ماضی میں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے والے سب اکٹھے ہو رہے ہیں ۔ حکومت نے بھی کچھ نہیں کیا کچھ ڈیلیور نہیں کیا ۔ کوئی پراجیکٹ شروع ہی نہیں ہو پایا ۔ ان کا کہناتھا کہ حکومتیں اگر اپوزیشن کی سیاست کو نہ دیکھیں

تو کس کو جواب دہ ہو ں گی ۔حکومت کچھ کرتی نظر آئے تو اسے کریڈٹ دیاجائے گا ۔ پروگرام میںموجود سینئر صحافی خاور گھمن نےانکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کےاپنے کارکن کہہ رہے ہیں ، استعفے لے لیں لیکن آگے نہ دے دینا ۔ان کا کہنا تھا کہ استعفوں کا معاملہ سنجیدہ نہیں، وزیر اعظم خود کہہ رہے ہیں کہ مجھے کوئی مشکل نہیں ۔ کوئی کام میں مداخلت کرنے اور روکنے والا نہیں ۔اب کچھ کر کے دکھانا ہو گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…