ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کرپشن کے مگر مچھوں کا ٹولہ،یہ نگل سب سکتے ہیں لیکن اگل کچھ نہیں سکتے:فردوس عاشق اعوان

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کرپشن کے مگر مچھوں کا ٹولہ ہے اوریہ مگر مچھ نگل سب سکتے ہیں لیکن اگل کچھ نہیں سکتے۔ پاکستان کو بے دردی سے لوٹنے والا یہ ٹولہ وقت آنے پر

استعفے بھی نگل لے گا۔پی ڈی ایم بند گلی میں پھنس چکی ہے اورفیس سیونگ کے لئے منت ترلے کررہے ہیں۔عوام کو بلاجواز کورونا کی طرف دھکیلنے والوں کی مینار پاکستان جو درگت بنی وہ عبرتناک ہے۔کورونا کی موجودہ صورتحال کے باوجود جلسے کرنے والے عوام کے ہاتھوں ذلیل ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 30 مریض جاں بحق ہوئے اورکورونا کے535 مریض سامنے آئے۔پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 128673 ہو گئی ہے جبکہ لاہور میں مریضوں کی تعداد 62837 تک پہنچ چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…