ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ممتاز کالم نگار عرفان حسین کا انتقال ہو گیا‎

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملکی نامور کالم نگارعرفان حسین انتقال کرگئے ہیں۔ ان کا انتقال برطانیہ میں ہوا ہے۔شہرہ آفاق کتاب ’Fatal Faultlines: Pakistan, Islam and the West‘ کے مصنف اور جمہوریت، ترقی پسندی و روشن خیالی کے حامی عرفان حسین عالمی شہرت یافتہ ادیب ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری اور

ممتاز ادیبہ حمیدہ رائے پوری کے صاحبزادے تھے۔نجی ٹی ہم نیوز کے مطابق انگریزی اخبار کے کالم نگار عرفان حسین کے صاحبزادے شاکر حسین نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر لکھا ہے کہ والد صاحب انتہائی پرسکون انداز میں سو گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…