جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

”میں نے 5 مہینوں سے اپنے شوہر کو نہیں دیکھا”  اداکار و ماڈل فریال محمود نے خاموشی توڑ دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار و ماڈل فریال محمود نے کہا ہے کہاس وقت وہ اور اْن کے شوہر دانیال راحیل ایک مشکل وقت سے گْزر رہے ہیں کیونکہ اپنے کام کی مصروفیت کی وجہ سے وہ دونوں گزشتہ 5 ماہ سے ایک دوسرے سے نہیں ملے ہیں۔گزشتہ کچھ دنوں سے

شوہر سے علیحدگی کی افواہوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہنے والی فریال محمود نے بھی دانیال راحیل کے بعد اب ان افواہوں کی تردید کردی ہے۔اس ضمن میں فریال محمود نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ‘میں کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر دانیال اور اپنی علیحدگی سے متعلق پوسٹس دیکھ رہی ہوں جو صرف اس وجہ سے پھیلائی جارہی ہیں کیونکہ میں اور دانیال ایک ساتھ تصویریں شیئر نہیں کرتے’۔ فریال محمود نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘چونکہ آج کل میری اور دانیال کی ایک ساتھ تصویریں سامنے نہیں آرہیں تو آپ لوگ کہیں گے کہ ہمارے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے’۔اداکارہ نے افواہیں پھیلانے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘کیا اب ہمیں آپ لوگوں کو ہماری شادی قائم رہنے کا ثبوت دینا پڑے گا، کیا ہم آپ کی مرضی سے ایک ساتھ وقت گْزاریں گے’۔اْنہوں نے یہ بھی کہا کہ ‘میں اور دانیال اس وقت ایک مشکل دور سے گْزر رہے ہیں کیونکہ کام کی مصروفیت کی وجہ سے ہم نے گزشتہ 5 ماہ سے ایک دوسرے کو نہیں دیکھا ہے۔’فریال محمود نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ‘براہِ کرم ہماری شادی کو چھوڑ دیں اور اْن مسائل پر بات چیت کریں جو اس سے کہیں زیادہ اہم ہیں’۔آخر میں اْنہوں نے کہا کہ ‘میں ہماری علیحدگی سے متعلق افواہوں کو دیکھ کر بے حد افسردہ ہوئی ہوں’۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…