جمعرات‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سرکاری آٹے کی سپلائی بند، یوٹیلٹی سٹور پر بھی آٹے کی فراہمی روک دی گئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

پشاور (آن لائن)سرکاری آٹے کی سپلائی بند ہونے کے باعث یوٹیلٹی سٹور پر بھی آٹے کی فراہمی روک دی گئی ہے جبکہ دوسری طرف آٹے کی قیمتوں میں مزید 70روپے فی بوری کا اضافہ ہو گیا ہے جبکہ  سٹورز پر چینی کی سپلائی بند تھی جس کے باعث یوٹیلٹی سٹورز پر

خریداروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے لگائے جانے والا سستا بازار بھی ناکام ہو گیا ہے سستے بازار صرف سبزیوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے صوبائی حکومت کی جانب سے سبسڈی پر دیا جانے والے آٹے کی سپلائی پہلے سے ہی مارکیٹ سے غائب ہے جس کے باعث شہریوں کو یوٹیلٹی سٹور اور صوبائی حکومت کی سبسڈی سے ملنے والے آٹے کی فراہمی نہیں ہو رہی ہے یوٹیلٹی سٹور پر بیس کلو آٹا 800روپے میں جبکہ صوبائی حکومت کی جانب سے سبسڈی کا آٹا 860روپ میں فروخت ہو رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…