اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

سیاسی مہم میں لفظ ”نیا پاکستان” استعمال کرنے کا معاملہ ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیاسی مہم میں لفظ نیا پاکستان استعمال کرنے کے خلاف درخواست پر تحریری دلائل طلب کرلئے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی،وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس عامر فاروق نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ نیا پاکستان کا

مطلب کیا ہے؟ ۔ جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ عدالتوں میں زیر سماعت کیسسز پر ٹالک شوز میں تجزیہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، ٹی وی پر شام 6 سے رات 11 تک تمام ٹالک شوز توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، وفاقی حکومت اور پیمرا دونوں تحریری جواب جمع کریں پھر کیس کو آگے بڑھائیں گے۔ بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…