ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

یوٹیوبر عمر خان نے خاموشی سے شادی کرلی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے مقبول ترین یوٹیوبر عمر خان المعروف یوخانو نے خاموشی سے شادی کر لی۔انہوں نے اپنی شادی کی خبر ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے دی، عمر خان نے شادی میں کوٹ پینٹ جبکہ دلہن نے انگوری رنگ کا لہنگا زیب تن کیا۔انہوں نے شادی کی تقریب کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘آخر کار 2020 میں

کچھ اچھا کام ہوا، میں نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے۔عمر خان نے یہ بھی لکھا کہ یہ اپنی خوشی کے لمحات آپ سب کے ساتھ شیئر کررہا ہوں۔یوٹیوبر نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔عمر خان کی شادی کی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور اہل خانہ نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…