جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

جس وقت مریم نواز کی دادی کا انتقال ہوا تو وہ اس وقت جلسہ گاہ میں نہیں بلکہ کہاں موجود تھیں؟ وفاقی وزیرفیصل واوڈا کا حیران کن دعویٰ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جس وقت مریم نواز کی دادی کا انتقال ہوا وہ اس وقت جلسہ گاہ میں نہیں بلکہ بلور ہائوس میں تھیں ، وہاں پر کسی قسم کے جیمر نہیںتھے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ بلور ہاوس سےلائیو فیڈ آرہی تھی کیا اب ہم جا کر مریم نواز کو ان کی دادی کے انتقال

کی خبر دیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی شکل میں وائرس 80ءکی دہائی میں آیا ہم اسے سب سے بڑا وائرس سمجھتے ہیں ، ہم جب بیماری پر بات کرتے ہیں تو یہ ان کیلئے سیاست ہوتی ہے جبکہ یہ کریں تو ان کیلئے سب ٹھیک کی رپورٹ ہے ۔ فیصل واوڈا کا مزید کہناتھا کہ بیماری اور انتقال پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…