جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

اسکولز بند کرنے سے کام نہیں چلے گا ،بچوں پر کونسی مزید پابندیاں لگائی جائیں گی ؟ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا بڑا اعلان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ 26 نومبرسے 24 دسمبرآن لائن کلاسز ہوں گی جبکہ 25 دسمبرسے

10 جنوری تک مکمل چھٹیاں ہوں گی اور11 جنوری کو تمام تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے،وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہاکہ 26 نومبرسے بچے گھر میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں گے،آن لائن اورہوم ورک کے ذریعے بچوں کو پڑھایاگا ۔ دوسر ی جانب صوبائی وزیر پنجاب تعلیم مرادرس نے کہا ہے کہ اگر سکول بند کیے جاتے ہیں تو پھر بچوں کا مالز میں داخلہ بھی بند کیا جائے گا ، انکا کہنا تھا کہ صرف اسکولز بند کرنے سے کام نہیں چلے گا باقی چیزیں بھی دیکھنا ہونگی ، تجویز ہے کہ بچوں کو شاپنگ مالز، پارکس میں بھی نہ لایا جائے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بچوں کو ہوم ورک کے بغیر نہیں جانے دیا جائے گا ۔ تعلیمی ادارے 25یا پھر نومبر کو بند کرنے کا فیصلہ کل ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…