بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف لاہور یا پشاور کے جلسے میں مزید خطرناک باتیں کرنے والے ہیں ، حامد میر کا انکشاف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ پشاور یا لاہور جلسے میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مزید خطرناک باتیں کرسکتے ہیں جس سے ریاستی اداروں کے نظم و ضبط پر زدپڑ سکتا ہے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا

نواز شریف جمع تفریق کے بعد کھل کر کھیل رہے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں انہیں برطانیہ سے کوئی ڈی پورٹ نہیں کر سکتا ۔ میں انہیں گزشتہ 30سالوں سے جانتا ہوں وہ ہمیشہ جمع تفریق کے بعد گیم کھیلتے ہیں وہ اس سے اچھی طرح واقف ہیں برطانیہ کی حکومت کسی صورت انہیں  تحریک انصاف کی  حکومت کے حوالے نہیں کر ے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان ڈیمو کریٹ مومنٹ کی تحریک اگر ایک سے ڈیڑھ لاکھ لوگوں کیساتھ اسلام پہنچ گئی تو ایسی صورتحال میں تحریک انصاف کی حکومت کیا حکمت عملی اختیار کرے گی ۔ ہمارے ریاستی بڑے ادارے منتازعہ ہو گئے ہیں پرویز مشرف ڈکٹیٹر تھے ان کے دور میں یوں سر عام چوک چوراہے میں کھلے عام  ریاستی ادارے کے بارے میں باتیں نہیں ہوتیں تھی جو آج ہو رہی ہیں ۔ سینئر اینکر پرسن نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور یا پشاور کے جلسے میں نواز شریف خطرناک باتیں کر سکتے ہیں جن کا براہ راست اثر ریاستی اداروں پر پڑھ سکتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…