اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب یاسمین راشد پر برہم، بولنے سے روک دیا، وہ اجلاس چھوڑ کر چلی گئیں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد پر برہم ہوگئے اور انہوں نے صوبائی وزیر صحت سے شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بھرے اجلاس میں انہیں وضاحت کرنے کی اجازت دینے

سے انکار کردیا۔ جس پر صوبائی صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اجلاس سے اٹھ کر چلی گئیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈاکٹر یاسمین راشد پر انہیں بائی پاس کر کے وزیراعظم سے ایم ٹی آئی ایکٹ کے نفاذ تاخیر پر شکایت کرنے کا رنج تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کا کہنا تھا جب فائل ہی ان کی میز پر نہیں پہنچے گی تو وہ اس فائل پر کیا کام کریں گے۔ ایم ٹی آئی ایکٹ کے نفاذ میں تاخیر پر صوبائی وزیر صحت نے وزیراعظم عمران خان سے شکایت کی۔ اظہار ناراضگی پر بھرے اجلاس میں صوبائی وزیر صحت نے جب اس حوالے سے وضاحت کرنے کی کوشش کی تو وزیراعلیٰ نے ہاتھ کے اشارے سے انہیں بات کرنے سے روک دیا۔ جس پر وہ اجلاس سے اٹھ کر چلی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…