جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

کشمور  آبرو رویزی کا شکارمعصوم بچی سے متعلق افسوسناک خبر آگئی 

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) کشمور میں آبرو ریزی کا شکار 4 سالہ بچی کے جسم میں انفیکشن ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آبرو ریزی کا شکار ہونے والی 4 سالہ بچی کراچی کے قومی ادارہ امراض اطفال میں زیر علاج ہے۔سربراہ قومی ادارہ امراض اطفال ڈاکٹر جمال رضا نے کہا ہے کہ

بچی کے جسم میں انفیکشن ہو گیا ہے، انفیکشن کو اینٹی بائیوٹک سے کنٹرول کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سانس لینے میں بہتری پر بچی کی چیسٹ ٹیوب نکالی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ بچی کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے لیکن میڈیکل ٹیم بچی کے زخموں کا (آج)پیر کودوبارہ معائنہ کریگی۔خیال رہے کہ چند روز قبل نوکری کا جھانسہ دیکر کراچی سے کشمور لیجا کر خاتون اور اس کی 4 سالہ بیٹی کو جنسی  آبروریزی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔اے ایس آئی محمد بخش نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچی کو بازیاب کرانے کے لیے اپنی بیٹی اور بیوی کی مدد لی اور ملزم کو گرفتار کر کے اس کی نشاندہی پر 4 سالہ علیشا کو بازیاب کرایا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…