کشمور آبرو رویزی کا شکارمعصوم بچی سے متعلق افسوسناک خبر آگئی
کراچی(این این آئی) کشمور میں آبرو ریزی کا شکار 4 سالہ بچی کے جسم میں انفیکشن ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آبرو ریزی کا شکار ہونے والی 4 سالہ بچی کراچی کے قومی ادارہ امراض اطفال میں زیر علاج ہے۔سربراہ قومی ادارہ امراض اطفال ڈاکٹر جمال رضا نے کہا ہے کہ بچی کے جسم میں انفیکشن… Continue 23reading کشمور آبرو رویزی کا شکارمعصوم بچی سے متعلق افسوسناک خبر آگئی