پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا یزمان میں خاتون پر تشدد اور ٹانگ کاٹنے کے واقعہ کا نوٹس،آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب، ملزمان کی گرفتاری کا حکم

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بہاولپور کی تحصیل یزمان میں خاتون پر تشدد اور ٹانگ کاٹنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے

ہدایت کی کہ ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے اور زخمی خاتون کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی گرفتار ی کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…