منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

ملکہ ترنم نور جہاں کے نواسے معروف پاکستانی اداکارکی بالی ووڈ میں دبنگ انٹری،فلم میںگپی گیروال اور نیرو باجوہ بھی شامل

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لندن (این این آئی)ملکہ ترنم نور جہاں کے نواسے معروف اداکار احمد علی بٹ آئندہ برس بھارتی پنجابی فلم میں نظر آئیں گے۔اداکار احمد علی بٹ آئندہ برس بھارتی پنجابی فلم ‘ پھٹے دیندے چک پنجابی ‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے جوکہ اْن کے کیریئر کی پہلی انٹرنیشنل فلم ہے۔

جس میں مرکزی کردار بھارتی پنجابی فلموں کے سپر اسٹار گپی گیروال اور نیرو باجوہ ادا کریں گے۔احمد بٹ نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر کچھ تصاویر شیئرز ہیں جس میں وہ اپنی نئی آنے والی فلم کی کاسٹ کے ہمراہ مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ میں آج برطانیہ میں بین الاقوامی کاسٹ، ہدایتکار اور پروڈیوسر کے ساتھ اپنی اگلی فلم کے لئے شوٹنگ شروع کر رہا ہوں۔ اس ضمن میں ہمیشہ کی طرح آپ لوگوں کی دعائوں کی ضرورت ہے۔واضح رہے کہ فلم ‘ پھٹے دیندے چک پنجابی ‘ کی شوٹنگ برطانیہ اور  کینیڈا میں کی جائے گی جبکہ فلم عید الاضحی پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…