جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

زارا نو ر عباس نے مداحوں کے دل جیت لیے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی نئی تصویر سے مداحوں کے دلوں کو موہ لیا۔اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی تازہ تصویر فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے، جس پر ان کے مداحوں نے تعریفوں کے انبار لگادیے۔زارا نور عباس نے اپنی تصویر میں خوبصورت اسٹائل اپنایا ہوا ہے، جس میں

انہوں نے اپنے سنہری بالوں سے ایک آنکھ کو ڈھکا ہوا ہے، جس میں خوبرو اداکارہ انتہائی پْرکشش نظر آرہی ہیں۔مداح ان کی تصویر دیکھ کر حیران نظر آرہے ہیں اور دل کھول کر زارا کی خوبصورتی کو سراہا رہے ہیں۔ایک مداح نے تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ زارا آپ اتنی پیاری کیسے ہیں، جبکہ باقی مداح بھی ان کی تعریف کرنے میں کسی سے کم نظر نہیں آرہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…