جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

مزار قائد بے حرمتی کیس کیپٹن (ر)صفدرکے گلے پڑگیا کراچی کی مقامی عدالت نے تہلکہ خیز حکم جار ی کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)مقامی عدالت نے مزار قائد بے حرمتی کیس میں مسلم لیگ(ن) کے سینئررہنماکیپٹن (ر)صفدر کو آئندہ سماعت میں پیش ہونے کا حکم دے دیاہے۔سٹی کورٹ کراچی میں مزار قائد پر نعرے بازی اور بے حرمتی کے کیس کی سماعت میں لیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر پیش نہیں ہوئے۔ وکلا نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرادی۔وکیل نے

بتایا کہ کیپٹن (ر)صفدر شہر سے باہر ہیں،  پیش نہیں ہوسکتے جبکہ تفتیشی افسر نے بھی کیس کا چالان جمع کرانے کیلئے مہلت طلب کرلی۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو چالان جمع کرانے کیلئے 3 دن کی مہلت دے دی۔عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر کیس کا عبوری چالان جمع کروایا جائے۔ کیپٹن(ر)صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم بھی دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…