بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

’’پاک ترکی بھائی چارہ زندہ باوزیراعظم کا ترکی کیلئے اہم پیغام 

datetime 30  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے 97ویں یوم جمہوریہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پاک ترکی بھائی چارہ زندہ باد‘‘   ہمارے آبائو اجداد نے ترک عوام کی جدوجہد میں ان کا بھرپور ساتھ دیا۔ دونوں ملک ایک دوسرے کے لازمی شراکت دار بن چکے ہیں۔جمعرات کے روز ترکی کے یوم جمہوریہ کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر

جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے  کہ ترکی کے یوم جمہوریہ پر ترک قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہیں۔ ہمارے آبائو اجداد نے ترک عوام کی جدوجہد میں ان کا بھرپور ساتھ دیا تھا۔ آج کے دور میں ہمارے دونوں ملک ایک دوسرے کے لازمی شراکت دار بن چکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں پا ک ترکی بھائی چارہ زندہ باد بھی کہا ہے۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…