جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ شفقت محمود نے بڑا اعلان کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کوشش ہے اپریل تک یکساں نصاب تعلیم کا اطلاق کر دیں ،تمام اساتذہ کو تنخواہیں مل رہی ہیں جبکہ ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈی والا نے اساتذہ کی تنخواہوں کا معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔ سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہاکہ تمام اساتذہ کو تنخواہیں مل رہی ہیں،ڈیلی ویجز

ملازمین کا مسئلہ ہے اس کو حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پورے ملک میں یکساں نصاب تعلیم لے کر آرہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یکساں نصاب تعلیم پر ہر قدم صوبوں کی مشاورت سے اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کوشش ہے کہ اپریل تک یکساں نصاب تعلیم کا اطلاق کردیں،یکساں نصاب تعلیم کیلئے قانون سازی کرنے کی بھی ضرورت پڑیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…