منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

عاشق رسولۖ غازی علم الدین شہید کاکل 91 واں یوم شہادت علامہ اقبال نے جان بخشی کیلئے انگریزوں سے مذاکرات کئے مگر انہوں نے کیا کہہ کر رد کردیا؟پڑھئے انکی بہادری کی داستان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی) عاشق رسولۖ غازی علم الدین شہید کا 91 واں یوم شہادت( کل) 31 اکتوبرکو منایا جائیگا اور حالیہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد غازی علم الدین شہید کے یوم شہادت کو جوش و جذبہ کیساتھ منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔

زرائع کے مطابق غازی علم الدین شہید نے 16 اپریل 1929ء کو نبی پاک کی شان میں گستاخی کرنیوالے راجپال کو جہنم رسید کیا تھا اور ان کا مقدمہ بطور وکیل بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے لڑا اور علامہ محمد اقبال نے ان کی جان بخشی کیلئے انگریزوں سے مذاکرات کئے مگر غازی علم الدین شہید نے یہ کہہ کر ان مذاکرات کو رد کردیا کہ اگر کسی شخص نے جنت کی جانب جانیوالا راستہ اختیار کیا ہو تو اسے روکنا نہیں چاہیئے بلاآخر غازی علم الدین شہید کو 31 اکتوبر 1929ء کو سرگودھا ڈویژن کی سنٹرل جیل میانوالی میں پھانسی دی گئی، دنیا بھر میں کل ان کی شہادت پرخصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔جبکہ سرگودھا میں فرانس میں حالیہ گستاخانہ خاکوں پر غازی علم دین شہید کا یوم پورے جوش و خروش سے منانے کی تیاریاں جاری ہیں اور شہر سے ریلی کا اہتمام ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…