جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم اور صدر کو کلین چٹ دے دی ‘ کامران خان نے حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں صدر پاکستان عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کو کلین چٹ دیدی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹر پیغام میںسینئر صحافی کامران خان نے لکھا ہے کہ ’’جون میں

فائز عیسی کیس سپریم کورٹ مختصر فیصلے پر حکومت مخالفین کا ڈھول تماشا یاد ہے جمعہ کا فیصلہ ہفتے کو سمجھ آیا تو تمام جذبات جھاگ کی طرح بیٹھ گئے، انہوں نے مزیدکہا ہے کہ اسی طرح آج تفصیلی اکثریتی فیصلہ اداروںآئی ایس آئی ، ایسٹ ریکوری یونٹ ، شہزاد اکبر اور وزیراعظم عمران خان کو کلین چٹ دے رہا ہے ،صدر کے خلاف بھی کوئی حکم نہیںہے۔



کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…