جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی شہری کیلئے 12 کروڑ کی گاڑی خریدنا مصیبت بن گیا،رجسٹریشن کیلئے ایکسائز کے دفتر پہنچا تو ایسا انکشاف ہو گیا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے رہائشی ایک شہری کے لئے اس کی درآمد شدہ بارہ کروڑ روپے مالیت کی گاڑی درد سر بن گئی جبکہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے مذکورہ قیمتی گاڑی کی رجسٹریشن کرنے سے انکار کردیا ہے

گاڑی کے  مالک کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی گاڑی بیرون ملک سے درآمد کی تھی۔ لاہور پہنچنے پر گاڑی کے مالک نے 38 لاکھ روپے کی کسٹم ڈیوٹی ادا کی جبکہ دیگر ٹیکسز کی مد میں کروڑوں روپے سرکاری خزانے میں جمع کروائے اور اب محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اس کی گاڑی رجسٹرڈ کرنے سے قاصر ہے اس حوالے سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا کہنا ہے کہ اس کے سسٹم میں صرف 10 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی رجسٹرڈ کرنے کی گنجائش ہے اور آخری مرتبہ ساڑھے 9 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی رجسٹرڈ کی گئی تھی جبکہ شہری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی گاڑی کی رجسٹریشن کے لئے کئی دنوں سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے دفاتر کے دھکے کھا رہا ہے۔



کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…