جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

عیدمیلادالنبیﷺ پر عام تعطیل کا اعلان

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے عیدمیلادالنبیﷺ پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق 12 ربیع الاول(30اکتوبر) کو سندھ بھر میں عام تعطیل ہوگی، عیدمیلادالنبیﷺ پر چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے

جاری کررہ نوٹیفکیشن کے مطابق 30 اکتوبر بروز جمعے کو صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔ دوسری جانب جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں بھی عروج پر ہیں۔ملک بھر میں مختلف شہر رنگ و نور میں ڈوبا ہوا جبکہ ہر سو درودو سلام کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔سرورکائنات حضرت محمد مصطفی ﷺ کی آمد آمد ہے، ملک کے مختلف شہروں میں عاشقانِ رسول ﷺ نے گھروں اور گلیوں کو برقی قمقموں سے سجا رہے ہیں۔جشن عید میلادالنبی کے سلسے میں شہر بھر کی مساجد، عمارتوں اور شاہرائوں کو سبز پر چموں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے، ہر طرف خوشیوں کا سما ہے۔ذرائع کے مطابق ملک بھر میں عید میلاد النبیؐ کے دن چھٹی ہو گئی اس حوالے باقدہ وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…