جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی آڈیو کالز منظر عام پر انے کا معاملہ صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی آڈیو کالز منظر عام پر انے کا معاملہ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے سی سی پی او لاہور سے تحریری وضاحت مانگ لی۔جنگ کی رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ اپنی تعیناتی سے اب تک متازعہ شیخضت بنانے کا

ریکارڈ قائم کر رہے ہیں ۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے سی سی پی او لاہور کو طلب کیا اور ان سے تفضیلی ملاقات کی جس میں سی سی پی او لاہور نے اپنی وضاحت پیش کی تاہم ذرائع کے مطابق وزیر قانون نے سی سی پی او لاہور کو ہدایت کی کہ اپنی وضاحت تحریری طور پر پیش کرے ۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…