جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعلی عثمان بزدارکا کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (پ ر)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدارنے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہارکرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی

ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے اور زخمیوں کیلئے جلد صحت یابی کی دعا کی ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ ہماری ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں اورسوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…